مسلمان ہوں خواب دیکھتا ہوں، خواب دیکھنے دو
حوریں پلا رہیں ہیں شراب، شباب دیکھنے دو
Author: admin
ایتھے ای رہ جاناں مورکھا سارا دانہ پانی
ثابت ہوگيا پئی اے دنیا وی آخر ہوجانی اے فانی
محو فکر ہوتا ہوں تو کھل جاتے ہیں بند دروازے
اکثر پہنچ جاتا ہوں، جہاں فرشتے بھی نہیں جاتے