Taziyany

فتوی ہے کہ حج کرنے سے ساری بدمعاشیاں معاف ہو جاتی ہیں یعنی کتنا اچھا فتوی ہے کہ ساری عمر جرم کرو اور حج کرکے بخشے جا‏ؤ۔